سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی بین المذاہب R20اجلاس کی صدارت کے لئے اس سال (G20) اجلاس کے مقام بالی پہنچے
سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی بین المذاہب R20اجلاس کی صدارت کے لئے اس سال (G20) اجلاس کے مقام بالی پہنچے جہاں بالی کے گورنر ڈاکٹر ویان کوسٹر نے آپ کا استقبال کیا۔آپ کے استقبال کے لئے ہیئۃ نہضۃ العلماء کے صدر اور نامور شخصیات بھی موجود تھیں۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے ساتھ ہونے والے تفصیلی مکالمے کی چند جھلکیاں، جس کی میزبانی بیلجیئم کی وزارتِ خارجہ نے ایگمونٹ پیلس میں کی