سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اسلام آباد میں برصغیر پاک وہند کی قدیم ترین جمعیت، جمعیت علمائے اسلام کے صدر مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کی
سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اسلام آباد میں برصغیر پاک وہند کی قدیم ترین جمعیت، جمعیت علمائے اسلام کے صدر مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کی۔ملاقات میں صدر جمعیت سے افراط وتفریط کے سدّباب کے لئے اسلامی بیداری کے فروغ میں علمائے کرام کے کردار پر تبادلۂ خیال ہوا۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے ساتھ ہونے والے تفصیلی مکالمے کی چند جھلکیاں، جس کی میزبانی بیلجیئم کی وزارتِ خارجہ نے ایگمونٹ پیلس میں کی