صدر مملکت کی شرکت کے ساتھ: سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی پاکستان میں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺ کانفرنس کے مہمان خصوصی
صدر مملکت کی شرکت کے ساتھ:
.سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی پاکستان میں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺ کانفرنس کے مہمان خصوصی - کانفرنس میں نامور علمائے کرام، حکومتی اور پارلیمانی ارکان اور سفراء شریک ہیں۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے ساتھ ہونے والے تفصیلی مکالمے کی چند جھلکیاں، جس کی میزبانی بیلجیئم کی وزارتِ خارجہ نے ایگمونٹ پیلس میں کی