سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد العيسى نے اپنے ریاض دفتر میں بين الاقوامي كونسل برائے عربی زبان کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر علی عبد اللہ موسی سے ملاقات کی۔
سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد العيسى نے اپنے ریاض دفتر میں بين الاقوامي كونسل برائے عربی زبان کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر علی عبد اللہ موسی سے ملاقات کی۔
ملاقات میں عربی،اسلامی اور بین الاقوامی امورپر تبادلۂ خیال کیا گیا جس میں عربی زبان وثقافت کی خدمت میں تعاون کے امکانات سرفہرست تھا۔
بیلجیم کی وزارتِ داخلہ نے وزیرِ داخلہ، عزت مآب جناب برنارڈ کوینٹن کی موجودگی میں، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی کی
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں وفاقی پارلیمنٹ کے اسپیکر، جناب پیٹر ڈی روور سے پارلیمنٹ کے صدر دفتر میں ملاقات کی