سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل ڈاکٹر محمد العیسی نے اسلامی کونسل جنوبی سوڈان کے صدر ڈاکٹر عبد اللہ بارک سے ملاقات کی
سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل ڈاکٹر محمد العیسی نے اسلامی کونسل جنوبی سوڈان کے صدر ڈاکٹر عبد اللہ بارک سے ملاقات کی، جنہوں نے ڈاکٹر العیسی کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہاکہ:”ہم بطور اقلیت ان کی کاوشوں سے مستفید ہوتے ہیں اور وہ ہماری نمائندگی کرتے ہیں“۔
بیلجیم کی وزارتِ داخلہ نے وزیرِ داخلہ، عزت مآب جناب برنارڈ کوینٹن کی موجودگی میں، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی کی
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں وفاقی پارلیمنٹ کے اسپیکر، جناب پیٹر ڈی روور سے پارلیمنٹ کے صدر دفتر میں ملاقات کی