سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے سیکرٹری جنرل ابو ظہبی امن فورم شیخ المحفوظ بن بیہ اور ان کے ہمراہ وفد کا استقبال کیا
سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے سیکرٹری جنرل ابو ظہبی امن فورم شیخ المحفوظ بن بیہ اور ان کے ہمراہ وفد کا استقبال کیا۔ملاقات میں مشترکہ دلچسپی کےامور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے ساتھ ہونے والے تفصیلی مکالمے کی چند جھلکیاں، جس کی میزبانی بیلجیئم کی وزارتِ خارجہ نے ایگمونٹ پیلس میں کی