منى ميں رابطہ عالم اسلامی کے کیمپ میں، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مسلم علماء کونسل پاکستان کے چیئرمین شیخ حافظ طاہر اشرفی کا استقبال کیا
منى ميں رابطہ عالم اسلامی کے کیمپ میں، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مسلم علماء کونسل پاکستان کے چیئرمین شیخ حافظ طاہر اشرفی کا استقبال کیا۔ جناب اشرفی صاحب نے عازمین حج کو پیش کردہ خدمات اور ڈاکٹر العیسی کے امسال خطبۂ حج میں پیش کردہ شرعی مندرجات کی تعریف کی۔
بیلجیم کی وزارتِ داخلہ نے وزیرِ داخلہ، عزت مآب جناب برنارڈ کوینٹن کی موجودگی میں، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی کی
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں وفاقی پارلیمنٹ کے اسپیکر، جناب پیٹر ڈی روور سے پارلیمنٹ کے صدر دفتر میں ملاقات کی