کمبوڈین پارلیمنٹ کی جانب سے ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی۔پارلیمنٹ کے اسپیکر جناب رين نے قومی معاشروں میں ہم آہنگی کے فروغ کے لئے رابطہ کے عالمی کردار کا ذکر کرتے ہوئے اسے اہم قراردیا۔
کمبوڈین پارلیمنٹ کی جانب سے ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی۔پارلیمنٹ کے اسپیکر جناب رين نے قومی معاشروں میں ہم آہنگی کے فروغ کے لئے رابطہ کے عالمی کردار کا ذکر کرتے ہوئے اسے اہم قراردیا۔انہوں نے کہاکہ کمبوڈیا کی مسلم کمیونٹی دیگرقومی اجزاء کے ساتھ آزادی اور محبت کے ساتھ رہ رہے ہیں۔
بیلجیم کی وزارتِ داخلہ نے وزیرِ داخلہ، عزت مآب جناب برنارڈ کوینٹن کی موجودگی میں، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی کی
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں وفاقی پارلیمنٹ کے اسپیکر، جناب پیٹر ڈی روور سے پارلیمنٹ کے صدر دفتر میں ملاقات کی