عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے صدر علمائے افریقہ فورم شیخ ڈاکٹر محمد حافظ النحوی کا استقبال کیا
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مکہ مکرمہ میں رابطہ عالم اسلامی کے مرکزی دفتر میں صدر علمائے افریقہ فورم اورموریطانیہ اور مغربی افریقہ کے اسلامی ثقافتی جمعیت کے صدر شیخ ڈاکٹر محمد حافظ النحوی کا استقبال کیا۔
ڈاکٹر العیسی نے رابطہ کی جانب سے افریقی علماء کے عظیم اور اہم کردار کو سراہا۔ دوسری جانب شیخ النحوی نے دنیا بھر میں رابطہ عالم اسلامی کی متنوع خدمات کی تعریف کرتے ہوئے کہاکہ وہ اسلامی میدان میں قیادت اور اتحاد کے فروغ میں اسلامی اقوام کی امیدوں کا مرکز اور حوالہ ہے۔
بیلجیم کی وزارتِ داخلہ نے وزیرِ داخلہ، عزت مآب جناب برنارڈ کوینٹن کی موجودگی میں، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی کی
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں وفاقی پارلیمنٹ کے اسپیکر، جناب پیٹر ڈی روور سے پارلیمنٹ کے صدر دفتر میں ملاقات کی