ڈاکٹر محمد العیسی نے اپنی قیام گاہ پر امریکی ایوان نمائندگان کی خارجہ آپریشن کمیٹی کی چیئرپرسن کی گرینجر کا استقبال کیا
بین الاقوامی مذہبی فورم میں اس سال کے مہمان خصوصی ومرکزی مقرر کی حیثیت سے شرکت کے لئے ریاست ٹیکساس میں، ڈاکٹر محمد العیسی نے اپنی قیام گاہ پر امریکی ایوان نمائندگان کی خارجہ آپریشن کمیٹی کی چیئرپرسن کی گرینجر کا استقبال کیا۔ملاقات میں مشترکہ دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال ہوا۔
بیلجیم کی وزارتِ داخلہ نے وزیرِ داخلہ، عزت مآب جناب برنارڈ کوینٹن کی موجودگی میں، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی کی
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں وفاقی پارلیمنٹ کے اسپیکر، جناب پیٹر ڈی روور سے پارلیمنٹ کے صدر دفتر میں ملاقات کی