ڈاکٹر محمد العیسی کی ہڈسن ریسرچ انسٹی ٹیوٹ،واشنگٹن میں میزبانی
ڈاکٹر محمد العیسی کی ہڈسن ریسرچ انسٹی ٹیوٹ،واشنگٹن میں میزبانی۔موضوع سخن مذاہب اورفلسفوں کی تاریخ میں انتہاپسندی کا رجحان اورحکومتی،سول اورعالمی طورپر اس کاسدّباب تھا۔ اس اجتماع کے لئےمتعدد محققین،دانشور اورسیاست دان بھی مدعو تھے جہاں تہذیبی تصادم کے نظریئے پر بھی بات کی گئی۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے ساتھ ہونے والے تفصیلی مکالمے کی چند جھلکیاں، جس کی میزبانی بیلجیئم کی وزارتِ خارجہ نے ایگمونٹ پیلس میں کی