ڈاکٹر محمد العیسی آج شام امریکی دار الحکومت واشنگٹن میں ”شمالی اورجنوبی امریکہ میں اسلامی رہنماؤں کے فورم“کا افتتاح کررہے ہیں
ڈاکٹر محمد العیسی آج شام امریکی دار الحکومت واشنگٹن میں مختلف مذاہب کےرہنماؤں پرمشتمل مسلم کمیونٹی کے شرکاء کی موجودگی میں”شمالی اورجنوبی امریکہ میں اسلامی رہنماؤں کے فورم“کا افتتاح کررہے ہیں۔فورم میں ان کمیونٹیز میں میثاق مکہ مکرمہ کی مرجعیت کو مستحکم کرنے کا جائزہ لیاجائےگا۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے ساتھ ہونے والے تفصیلی مکالمے کی چند جھلکیاں، جس کی میزبانی بیلجیئم کی وزارتِ خارجہ نے ایگمونٹ پیلس میں کی