شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مالدیپ کے وزیر مذہبی امور ڈاکٹر احمد زاہر سے ملاقات کی
شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مالدیپ کے وزیر مذہبی امور ڈاکٹر احمد زاہر سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران مشترکہ دلچسپی کے متعدد موضوعات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ڈاکٹر العیسی نے مالے میں اسلامی مرکز کا بھی دورہ کیا اور انہیں مرکز کی سرگرمیوں اور نمایاں خدمات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔
بیلجیم کی وزارتِ داخلہ نے وزیرِ داخلہ، عزت مآب جناب برنارڈ کوینٹن کی موجودگی میں، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی کی
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں وفاقی پارلیمنٹ کے اسپیکر، جناب پیٹر ڈی روور سے پارلیمنٹ کے صدر دفتر میں ملاقات کی