عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ گبون کے سفیر جناب گی ابراہیم میمبورو کا استقبال کیا
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ گبون کے سفیر جناب گی ابراہیم میمبورو کا استقبال کیا۔ محترم سفیر نے سیکرٹری جنرل کی اسلامی اور انسانی بیداری کے فروغ کے اقدامات کو بے حد سراہتے ہوئے انہیں غیر معمولی کاوش قراردیا ہے جن پر بطور مسلمان ہمیں فخر ہے۔
بیلجیم کی وزارتِ داخلہ نے وزیرِ داخلہ، عزت مآب جناب برنارڈ کوینٹن کی موجودگی میں، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی کی
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں وفاقی پارلیمنٹ کے اسپیکر، جناب پیٹر ڈی روور سے پارلیمنٹ کے صدر دفتر میں ملاقات کی