عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ انڈونیشیا کے سفیر ڈاکٹر عبد العزیز احمد کا استقبال کیا
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ انڈونیشیا کے سفیر ڈاکٹر عبد العزیز احمد کا استقبال کیا۔ملاقات کے دوران دونوں شخصیات نے مشترکہ دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلۂ خیال کیا۔
بیلجیم کی وزارتِ داخلہ نے وزیرِ داخلہ، عزت مآب جناب برنارڈ کوینٹن کی موجودگی میں، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی کی
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں وفاقی پارلیمنٹ کے اسپیکر، جناب پیٹر ڈی روور سے پارلیمنٹ کے صدر دفتر میں ملاقات کی