عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ ہند کے سفیر جناب ڈاکٹر واصف سعید کا استقبال کیا
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ ہند کے سفیر جناب ڈاکٹر واصف سعید کا استقبال کیا۔محترم سفیر نے ملاقات کے دوران آپ کو ہندوستان کے دورے کی باضابطہ دعوت دی۔
بیلجیم کی وزارتِ داخلہ نے وزیرِ داخلہ، عزت مآب جناب برنارڈ کوینٹن کی موجودگی میں، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی کی
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں وفاقی پارلیمنٹ کے اسپیکر، جناب پیٹر ڈی روور سے پارلیمنٹ کے صدر دفتر میں ملاقات کی