عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے واشنگٹن میں اپنی رہائش گا پر امریکہ کے متعدد اسلامی رہنماؤں کا استقبال کیا
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے واشنگٹن میں اپنی رہائش گا پر امریکہ کے متعدد اسلامی رہنماؤں کا استقبال کیا۔ اس تناظر میں انہوں نے جناب محمد باقر کشمیری اورجناب ڈاکٹر رسول نقوی سے ملاقات کی۔ملاقات میں شیخ محمد ماجد اور شیخ ڈاکٹر محمد السنوسی بھی موجود تھے۔
بیلجیم کی وزارتِ داخلہ نے وزیرِ داخلہ، عزت مآب جناب برنارڈ کوینٹن کی موجودگی میں، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی کی
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں وفاقی پارلیمنٹ کے اسپیکر، جناب پیٹر ڈی روور سے پارلیمنٹ کے صدر دفتر میں ملاقات کی