یونیسکو،کولمبیا یونیورسٹی اور امریکن سیفارڈک فیڈریشن کے تعاون کے ساتھ، رابطہ عالم اسلامی نے نیویارک میں ”تہذیبی اقدار اور مشترکہ فلسفیانہ رجحانات“ پر ثقافتی فورم کا اہتمام کیا
یونیسکو،کولمبیا یونیورسٹی اور امریکن سیفارڈک فیڈریشن کے تعاون کے ساتھ، رابطہ عالم اسلامی نے نیویارک میں ”تہذیبی اقدار اور مشترکہ فلسفیانہ رجحانات“ پر ثقافتی فورم کا اہتمام کیا۔جہاں”میثاق مکہ مکرمہ“ کے عظیم واقعہ کا ذکر کرتے ہوئے دیگر تاریخی اقدامات کو پیش کیا گیا۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے ساتھ ہونے والے تفصیلی مکالمے کی چند جھلکیاں، جس کی میزبانی بیلجیئم کی وزارتِ خارجہ نے ایگمونٹ پیلس میں کی