شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ایک اعلی سطحی فرانسیسی وفد کا استقبال کیا
شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ایک اعلی سطحی فرانسیسی وفد کا استقبال کیا،جس میں سینٹ کی خارجہ امور اور دفاعی کمیٹی کے چیئرمین کرسچن کیمون، قومی اسمبلی کی دفاعی اور مسلح افواج کی کمیٹی کی صدر محترمہ فرانسواز ڈوماس اورقومی اسمبلی کی خارجہ امور کمیٹی کے چیئرمین جناب جین لوئس شامل تھے۔
بیلجیم کی وزارتِ داخلہ نے وزیرِ داخلہ، عزت مآب جناب برنارڈ کوینٹن کی موجودگی میں، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی کی
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں وفاقی پارلیمنٹ کے اسپیکر، جناب پیٹر ڈی روور سے پارلیمنٹ کے صدر دفتر میں ملاقات کی