ریاض میں"اقوام کے درمیان دوستی اور تعاون کا فروغ"کا نفرنس کا آغاز
جامع ترقی اور امن کے قیام میں خواتین کے کردار کا جائزہ:
ریاض میں"اقوام کے درمیان دوستی اور تعاون کا فروغ"کا نفرنس کا آغاز۔ڈاکٹر محمدالعیسی اورعالمی امن کی سرگرم کارکن،کروشیا کی سابق صدر کولینڈا کیتارووچ کےہمراہ متعدد مذہبی،فکری،پارلیمانی اور بین الاقوامی رہنماؤں نے شرکت کی۔
بیلجیم کی وزارتِ داخلہ نے وزیرِ داخلہ، عزت مآب جناب برنارڈ کوینٹن کی موجودگی میں، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی کی
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں وفاقی پارلیمنٹ کے اسپیکر، جناب پیٹر ڈی روور سے پارلیمنٹ کے صدر دفتر میں ملاقات کی