عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے جنیوا میں عالمی انجمن صلیب احمر وہلال احمر کے سیکرٹری جنرل جناب جگن چاپاگین سے ملاقات کی
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے جنیوا میں عالمی انجمن صلیب احمر وہلال احمر کے سیکرٹری جنرل جناب جگن چاپاگین سے ملاقات کی۔جناب چاپاگین نے مشترکہ انسانی اقدار کے فروغ کے لئے آپ کی کوششوں اور کویڈ-19 سے متاثر ہ ممالک میں رابطہ عالم اسلامی کی طرف سے تعاون کو سراہا ہے۔
بیلجیم کی وزارتِ داخلہ نے وزیرِ داخلہ، عزت مآب جناب برنارڈ کوینٹن کی موجودگی میں، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی کی
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں وفاقی پارلیمنٹ کے اسپیکر، جناب پیٹر ڈی روور سے پارلیمنٹ کے صدر دفتر میں ملاقات کی