شمالی مقدونیہ کے اسپیکر ڈاکٹر طلعت شافیری نےآج عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا پارلیمنٹ ہاؤس میں خیر مقدم کیا
شمالی مقدونیہ کے اسپیکر ڈاکٹر طلعت شافیری نےآج عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا پارلیمنٹ ہاؤس میں خیر مقدم کیا۔
ملاقات میں گفتگو کا محور تہذیبوں کے اتحاد کے لئے ”پلوں کی تعمیر“.. اور دنیا بھر میں کثیر القومی ممالک میں ”پُر امن بقائے باہمی“ کا فروغ رہا۔
بیلجیم کی وزارتِ داخلہ نے وزیرِ داخلہ، عزت مآب جناب برنارڈ کوینٹن کی موجودگی میں، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی کی
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں وفاقی پارلیمنٹ کے اسپیکر، جناب پیٹر ڈی روور سے پارلیمنٹ کے صدر دفتر میں ملاقات کی