عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آئس لینڈ پارلیمٹ کے اسپیکر جناب سٹینگر مور سگوسن اور پارلیمنٹ کے متعدد ارکان سے رک یاوک میں پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آئس لینڈ پارلیمٹ کے اسپیکر جناب سٹینگر مور سگوسن اور پارلیمنٹ کے متعدد ارکان سے رک یاوک میں پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں مشرق اور مغرب کے درمیان ثقافتی رابطوں سے متعلق متعدد امور پر تبادلۂ خیال ہوا۔
بیلجیم کی وزارتِ داخلہ نے وزیرِ داخلہ، عزت مآب جناب برنارڈ کوینٹن کی موجودگی میں، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی کی
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں وفاقی پارلیمنٹ کے اسپیکر، جناب پیٹر ڈی روور سے پارلیمنٹ کے صدر دفتر میں ملاقات کی