عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے کو اپنے دفتر میں اقوام متحدہ میں تہذیبوں کے اتحاد کے اعلی نمائندے جناب میگل مارٹینس سے ملاقات کی
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے کو اپنے دفتر میں اقوام متحدہ میں تہذیبوں کے اتحاد کے اعلی نمائندے جناب میگل مارٹینس سے ملاقات کی۔ملاقات میں مشترکہ فریم ورک اور دو طرفہ رابطوں کو بڑھانے کے طریقۂ کار پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
اقوام متحدہ میں تہذیبوں کے اتحاد کے اعلی نمائندے: ”ہم بین المذاہب مکالمہ کے فروغ، سماجی انضمام استحکام اور نفرت اور نسل پرستی کے سدّباب کے لئے ڈاکٹر العیسی کی کوششوں کو سراہتے ہیں“۔
بیلجیم کی وزارتِ داخلہ نے وزیرِ داخلہ، عزت مآب جناب برنارڈ کوینٹن کی موجودگی میں، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی کی
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں وفاقی پارلیمنٹ کے اسپیکر، جناب پیٹر ڈی روور سے پارلیمنٹ کے صدر دفتر میں ملاقات کی