Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ڈاکٹر امت فورال کے ساتھ تعاون کی یاد داشت پر دستخط کئے

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • اسلام کی خدمت
  • عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ڈاکٹر امت فورال کے ساتھ تعاون کی یاد داشت پر دستخط کئے
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ڈاکٹر امت فورال کے ساتھ تعاون کی یاد داشت پر دستخط کئے May 12, 2021

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ڈاکٹر امت فورال کے ساتھ تعاون کی یاد داشت پر دستخط کئے

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ڈاکٹر امت فورال کے ساتھ تعاون کی یاد داشت پر دستخط کئے،جس کا مقصد میثاق مکہ مکرمہ کے مندرجات کو فعال کرنے، ہم آہنگی  اور بقائے باہمی کے اقدار کو تقویت بخشنے کے لئے رابطہ عالم اسلامی اور اسلامی کمیشن آسٹریا کے درمیان مشترکہ ریلیشن شپ قائم کرناہے۔

رابطہ عالم اسلامی اور اسلامی کمیشن آسٹریا  کی طرف سے  مشترکہ بیان جاری کیا گیا ہے، جس میں  مشترکہ اقدامات کے فروغ کی ضرورت،اسلامی  میدان میں جدوجہد اور آسٹریا کی قومی اقدار سے متعلق شعور اجاگر کرنے کے عزم کا اظہار کیا گیاہے۔
آسٹریا کے سفارت خانے کے قائمقام قونصلر جنرل ولف گینگ کوچیرا نے اعتدال پسندی میں معروف رابطہ عالم اسلامی اور اسلامی کمیشن آسٹریا کے درمیان تعاون پر خوشی کا اظہار کیاہے۔ کمیشن آسٹریا میں ایک باضابطہ ادارہ اور اس کا شمار ویانا حکومت کی عوامی حقوق کے اداروں میں ہوتاہے۔

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ڈاکٹر امت فورال کے ساتھ تعاون کی یاد داشت پر دستخط کئے
میوزیم کی بین الاقوامی توسیع کے منصوبے کے تحت، سیکرٹری جنرل رابطہ کی شرکت اور سفارتی ارکان واعلی شخصیات کی موجودگی میں، موریتانیہ کے محترم صدر نے نواکشوط میں سیرت نبوی ﷺ میوزیم کا باوقار افتتاح کیا۔

میوزیم کی بین الاقوامی توسیع کے منصوبے کے تحت، سیکرٹری جنرل رابطہ کی شرکت اور سفارتی ارکان واعلی شخصیات کی موجودگی میں، موریتانیہ کے محترم صدر نے نواکشوط میں سیرت نبوی ﷺ میوزیم کا باوقار افتتاح کیا

مزید پڑھیے


آج نواکشوط میں جمعہ کے منبر پر.. ایک عظیم الشان علمائی استقبالیہ تقریب کے بعد: عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی، نامور علمائے کرام اور نمازیوں کی ایک بڑی تعداد کی موجودگی میں جمعے کے اجتماع سے خطاب اور امامت فرما رہے ہیں۔

آج نواکشوط میں جمعہ کے منبر پر.. ایک عظیم الشان علمائی استقبالیہ تقریب کے بعد: عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی، نامور علمائے کرام اور نمازیوں کی ایک بڑی تعداد کی موجودگی میں جمعے کے اجتماع سے خطاب اور امامت فرما…

مزید پڑھیے


اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026