عزت مآب شيخ ڈاکٹر محمد العیسی نے بوسنیا وہرزیگووینا کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ ڈاکٹر بصیرہ تورکوویچ سے ملاقات کی
عزت مآب شيخ ڈاکٹر محمد العیسی نے بوسنیا وہرزیگووینا کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ ڈاکٹر بصیرہ تورکوویچ سے ملاقات کی۔ وزیر خارجہ نے آپ کے سریبرینیتسا کے حاليہ دورے اور مذہبی وتہذیبی امن کے فروغ میں آپ کے کردار کو سراہا۔
ڈاکٹر محمد العیسی نے ڈاکٹر تورکوویچ کے ساتھ بوسنیا اور رابطہ کے مابین مشترکہ مفادات کے تمام سطحوں پر تعاون کے طریقۂ کار پر بھی تبادلۂ خیال کیا۔
بیلجیم کی وزارتِ داخلہ نے وزیرِ داخلہ، عزت مآب جناب برنارڈ کوینٹن کی موجودگی میں، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی کی
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں وفاقی پارلیمنٹ کے اسپیکر، جناب پیٹر ڈی روور سے پارلیمنٹ کے صدر دفتر میں ملاقات کی