سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں امریکی سفارت خانے کے ڈیلی گیشن انچارج محترمہ مارٹینا سٹرونگ سے ملاقات کی
سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں امریکی سفارت خانے کے ڈیلی گیشن انچارج محترمہ مارٹینا سٹرونگ سے ملاقات کی۔
ملاقات میں مشترکہ دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
بیلجیم کی وزارتِ داخلہ نے وزیرِ داخلہ، عزت مآب جناب برنارڈ کوینٹن کی موجودگی میں، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی کی
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں وفاقی پارلیمنٹ کے اسپیکر، جناب پیٹر ڈی روور سے پارلیمنٹ کے صدر دفتر میں ملاقات کی