Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے جمعیت اہل سنت والجماعت،جمہوریہ مالی کے جنرل کوآرڈینیٹر کو کا استقبال کیا

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • ملاقات
  • عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے جمعیت اہل سنت والجماعت،جمہوریہ مالی کے جنرل کوآرڈینیٹر کو کا استقبال کیا
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے جمعیت اہل سنت والجماعت،جمہوریہ مالی کے جنرل کوآرڈینیٹر کو کا استقبال کیا January 12, 2021

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے جمعیت اہل سنت والجماعت،جمہوریہ مالی کے جنرل کوآرڈینیٹر کو کا استقبال کیا

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے جمعیت اہل سنت والجماعت،جمہوریہ مالی کے جنرل کوآرڈینیٹر شیخ محمود دیکو کا استقبال کیا۔ فریقین نے مشترکہ جدوجہد کے فروغ،افریقہ میں قومی اور مذہبی ہم آہنگی کے استحکام اور انتہاپسند سوچ کے سدّ باب کے لئے تبادلۂ خیال کیا۔

ڈاکٹر محمد العیسی نے مشترکہ جدوجہد کے فروغ کی اہمیت پر زوردیاہے،خصوصاً انتہاپسندی اور شدت پسندی کے خاتمے کے لئے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے شیخ محمود دیکو کے ساتھ ملاقات کے دوران کیا۔شیخ دیکو نےدنیا بھر اور خصوصاً اسلامی دنیا میں سیکرٹری جنرل کی عظیم اور بااثر کاوشوں کو سراہا

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے جمعیت اہل سنت والجماعت،جمہوریہ مالی کے جنرل کوآرڈینیٹر کو کا استقبال کیا
‏بیلجیم کی وزارتِ داخلہ نے وزیرِ داخلہ، عزت مآب جناب برنارڈ کوینٹن کی موجودگی میں، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ⁦‪‬⁩ کی میزبانی کی

‏بیلجیم کی وزارتِ داخلہ نے وزیرِ داخلہ، عزت مآب جناب برنارڈ کوینٹن کی موجودگی میں، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ⁦‪‬⁩ کی میزبانی کی

مزید پڑھیے

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں وفاقی پارلیمنٹ کے اسپیکر، جناب پیٹر ڈی روور سے پارلیمنٹ کے صدر دفتر میں ملاقات کی

اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026