اسلامی تعاون تنظیم کی نیامے میں وزرائے خارجہ کونسل کے 47 ویں اجلاس میں میثاق مکہ مکرمہ کو قومی اور علاقائی اداروں کے لئے حوالہ کے طورپر منظور کیا گیاہے
اسلامی تعاون تنظیم )او آئی سی) کی نیامے میں وزرائے خارجہ کونسل کے 47 ویں اجلاس #OIC47CFMNiamey میں، میثاق مکہ مکرمہ کو قومی اور علاقائی اداروں کے لئے حوالہ کے طورپر منظور کیا گیاہے۔ ڈاکٹر یوسف العثیمین نے دنیا بھر کے مذہبی رہنماؤں کی طرف سے اس میثاق کی حمایت کا خیر مقدم کیا ہے۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے ساتھ ہونے والے تفصیلی مکالمے کی چند جھلکیاں، جس کی میزبانی بیلجیئم کی وزارتِ خارجہ نے ایگمونٹ پیلس میں کی