سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے جدہ آفس میں فرانسیسی پارلیمنٹ کے ممبر محترمہ امیلیا لاکرافی کے ساتھ ملاقات کی
سفیر اور قونصل کی موجودگی میں:
سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے جدہ آفس میں فرانسیسی پارلیمنٹ کے ممبر محترمہ امیلیا لاکرافی کے ساتھ ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
بیلجیم کی وزارتِ داخلہ نے وزیرِ داخلہ، عزت مآب جناب برنارڈ کوینٹن کی موجودگی میں، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی کی
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں وفاقی پارلیمنٹ کے اسپیکر، جناب پیٹر ڈی روور سے پارلیمنٹ کے صدر دفتر میں ملاقات کی