انسانی رشتے کے حقیقی معنی اور مقصد کو سمجھنے کے لئے، ہم سب کو ایک دوسرے کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہتر طور پر سمجھنا ہوگا
انسانی رشتے کے حقیقی معنی اور مقصد کو سمجھنے کے لئے، ہم سب کو ایک دوسرے کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہتر طور پر سمجھنا ہوگا۔ رابطہ عالم اسلامی تمام اقوام کے مابین محبت اور بھائی چارے کے فروغ کے لئے کوشاں ہے۔ ڈاکٹر محمد العیسی
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے ساتھ ہونے والے تفصیلی مکالمے کی چند جھلکیاں، جس کی میزبانی بیلجیئم کی وزارتِ خارجہ نے ایگمونٹ پیلس میں کی