مملکت عالم اسلام کا قائد اور مرجع ہے
خادم حرمین شریفین کے زیرسرپرستی مکہ مکرمہ میں رابطہ کے زیر انتظام عالمی کانفرنس(قومی ریاست کے تصورات اور فرقہ واریت کے خطرات)میں،ملت اسلامیہ کے مفتی،علماء اور مفکرین کی موجودگی میں،مملکت کو اسلامی قائد اور مرجع اور اعتدال پسندی وامن وہم آہنگی کے لئے اس کے کردار کو تسلیم کیاگیا۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے ساتھ ہونے والے تفصیلی مکالمے کی چند جھلکیاں، جس کی میزبانی بیلجیئم کی وزارتِ خارجہ نے ایگمونٹ پیلس میں کی