شیخ ڈاکٹر محمدالعیسی نے کیتھولک یونیورسٹی میں لیکچر کے دوران پوپفرانسس کے اسلام کے ساتھ منصفانہ اور اعلانیہ بیانئے اور اسلام کے ساتھ جدید مسیحی مکالمے کی علامت کارڈنل ٹوران کی کوششوں کو سراہا
گذشتہ شام: شیخ ڈاکٹر محمدالعیسی نے کیتھولک یونیورسٹی میں لیکچر کے دوران پوپفرانسس کے اسلام کے ساتھ منصفانہ اور اعلانیہ بیانئے اور اسلام کے ساتھ جدید مسیحی مکالمے کی علامت کارڈنل ٹوران کی کوششوں کو سراہا۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے ساتھ ہونے والے تفصیلی مکالمے کی چند جھلکیاں، جس کی میزبانی بیلجیئم کی وزارتِ خارجہ نے ایگمونٹ پیلس میں کی