ڈاکٹر محمد العیسی سے ملاقات کے دوران مملکت میں مالدیپ کے سفیر نے سریلنکا میں دہشتگرد واقعات کے بعد رابطہ کی کانفرنس کو ایک عظیم اور ناقابل فراموش عمل قرار دیاہے
ڈاکٹر محمد العیسی سے ملاقات کے دوران مملکت میں مالدیپ کے سفیر نے سریلنکا میں دہشتگرد واقعات کے بعد رابطہ کی کانفرنس کو،جس نے بین المذاہب امن میں کردار ادا کیا،ایک عظیم اور ناقابل فراموش عمل قرار دیاہے۔اس سے قومی یکجہتی پر مثبت اثرات مرتب ہوئے۔سب کیلئے یہ قابل تقلید مثال ہے۔
بیلجیم کی وزارتِ داخلہ نے وزیرِ داخلہ، عزت مآب جناب برنارڈ کوینٹن کی موجودگی میں، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی کی
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں وفاقی پارلیمنٹ کے اسپیکر، جناب پیٹر ڈی روور سے پارلیمنٹ کے صدر دفتر میں ملاقات کی