شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج شام مملکت میں مالدیپ کے سفیر سے ملاقات کی
شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج شام مملکت میں مالدیپ کے سفیر سے ملاقات کی۔محترم سفیر نے سریلنکا میں منعقدہ رابطہ کے بین المذاہب ہم آہنگی سربراہی اجلاس اور ایک قومی ریاست کے تصور کے فروغ کی تعریف کی..محترم سفیر نے صدر جمہوریہ کی طرف سے ڈاکٹر العیسی کومالدیپ دورے کی دعوت بھی دی۔
بیلجیم کی وزارتِ داخلہ نے وزیرِ داخلہ، عزت مآب جناب برنارڈ کوینٹن کی موجودگی میں، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی کی
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں وفاقی پارلیمنٹ کے اسپیکر، جناب پیٹر ڈی روور سے پارلیمنٹ کے صدر دفتر میں ملاقات کی