سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد العیسی کا اقوام اور لوگوں کے درمیان دوستی کے فروغ کے لئے میثاق مکہ مکرمہ اقدامات پر بلقانی ممالک میں مختلف سرگرمیوں پر تبادلۂ خیال
سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد العیسی کا اقوام اور لوگوں کے درمیان دوستی کے فروغ کے لئے میثاق مکہ مکرمہ اقدامات پر بلقانی ممالک میں مختلف سرگرمیوں پر تبادلۂ خیال۔ یادرہے کہ البانیہ اور سربیا کے وزرائے اعظم کی طرف سے ڈاکٹر العیسی کو رابطہ کے لئے ان ممالک کے دوروں کی دعوت موصول ہوئی ہے۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے ساتھ ہونے والے تفصیلی مکالمے کی چند جھلکیاں، جس کی میزبانی بیلجیئم کی وزارتِ خارجہ نے ایگمونٹ پیلس میں کی