ڈاکٹر محمدالعیسی: اقوام اور لوگوں کے مابین دوستی اورتعاون کافروغ، جس پر رابطہ عمل درآمد کررہی ہے، یہ میثاق مکہ مکرمہ پر عمل درآمد ہے
ڈاکٹر محمدالعیسی:(اقوام اور لوگوں کے مابین دوستی اورتعاون کافروغ،جس پررابطہ عمل درآمد کررہی ہے، یہ میثاق مکہ مکرمہ پر عمل درآمد ہے۔ اس میثاق کی تائید خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز آل سعود کی زیرسرپرستی، تاریخی کانفرنس میں 1200 علمائے کرام ومفتیان عظام نے کی۔)
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے مکہ مکرمہ میں سعودی صحافیوں کی انجمن میں دیے گئے خطاب اور اس کے ساتھ منعقدہ مکالمے سے اقتباسات:
جارج واشنگٹن یونیورسٹی کی صدر محترمہ ایلن ایم گرینبرگ، اساتذہ، طلبہ اور مختلف تحقیقی مراکز کی موجودگی میں