ڈاکٹر محمد العیسی نے انڈونیشیا کے عوامی مشاورتی اسمبلی کے صدر کا استقبال کیا
ڈاکٹر محمد العیسی نے انڈونیشیا کے عوامی مشاورتی اسمبلی کے صدر کا استقبال کیا،جنہوں نے اسلام سے متعلق غلط فہمیوں کے ازالے کیلئے ڈاکٹر العیسی کی کوششوں کوسراہا۔مہمان نے اس کے بعد آپ کو انڈونیشی عوام کے جملہ طبقہ جات سے ملنے کے لئے #انڈونیشیا دورے کی خصوصی دعوت دی۔
بیلجیم کی وزارتِ داخلہ نے وزیرِ داخلہ، عزت مآب جناب برنارڈ کوینٹن کی موجودگی میں، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی کی
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں وفاقی پارلیمنٹ کے اسپیکر، جناب پیٹر ڈی روور سے پارلیمنٹ کے صدر دفتر میں ملاقات کی