رابطہ عالم اسلامی مضبوط دوستی کے فروغ کے لئے دنیا بھر میں اپنی عالمی امدادی کاموں کو غیر ملکی حکومتوں،غیر منافع بخش تنظیموں اور مقامی کمیونٹیز کے ساتھ بہترین طریقے سے سر انجام دے رہی ہے
رابطہ عالم اسلامی مضبوط دوستی کے فروغ کے لئے دنیا بھر میں اپنی عالمی امدادی کاموں کو غیر ملکی حکومتوں،غیر منافع بخش تنظیموں اور مقامی کمیونٹیز کے ساتھ بہترین طریقے سے سر انجام دے رہی ہے۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے ساتھ ہونے والے تفصیلی مکالمے کی چند جھلکیاں، جس کی میزبانی بیلجیئم کی وزارتِ خارجہ نے ایگمونٹ پیلس میں کی