عزت مآب شيخ ڈاکٹر محمد العیسی نے دار الحکومت واشنگٹن میں امریکی سینٹر ٹیڈ کروز سے ملاقات کی
عزت مآب شيخ ڈاکٹر محمد العیسی نے دار الحکومت واشنگٹن میں امریکی سینٹر ٹیڈ کروز سے ملاقات کی ۔ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان رواداری اقدار کے پھیلاؤ ،انتہاپسندی کے خاتمہ اور ہم آہنگی اور تنوع کے فروغ کے لئے عالمی کوششوں پر تبادلۂ خیال کیا۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے ساتھ ہونے والے تفصیلی مکالمے کی چند جھلکیاں، جس کی میزبانی بیلجیئم کی وزارتِ خارجہ نے ایگمونٹ پیلس میں کی