شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے تاریخی شاہی روز کیتھیڈرل چرچ کے صدر کے ساتھ تحائف کا تبادلہ کیا
شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مفادِ عامہ کے لئے مذاہب اور تہذیبوں کے درمیان مکالمہ، مفاہمت اور تعاون کے پل کی تعمیر کے تناظر میں ڈنمارک کے تاریخی شاہی روز کیتھیڈرل چرچ کے صدر کے ساتھ تحائف کا تبادلہ کیا۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے ساتھ ہونے والے تفصیلی مکالمے کی چند جھلکیاں، جس کی میزبانی بیلجیئم کی وزارتِ خارجہ نے ایگمونٹ پیلس میں کی