سیاسی،فکری اور مذہبی رہنماؤں سے ملاقاتوں کے سلسلے میں،شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کو ڈنمارک کے شاہی خاندان کے دفن کے لئے مختص تاریخی روز کیتھیڈرل چرچ کی میزبانی
سیاسی،فکری اور مذہبی رہنماؤں سے ملاقاتوں کے سلسلے میں،شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کو ڈنمارک کے شاہی خاندان کے دفن کے لئے مختص تاریخی روز کیتھیڈرل چرچ کی میزبانی۔ آپ نے انہیں میثاق مکہ مکرمہ کا نسخہ پیش کیا،جو تہذیبی تصادم کے خطرات کے پیش نظر رابطہ اور مکالمہ کی اہمیت پر زور دیتاہے۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے ساتھ ہونے والے تفصیلی مکالمے کی چند جھلکیاں، جس کی میزبانی بیلجیئم کی وزارتِ خارجہ نے ایگمونٹ پیلس میں کی