رابطہ عالم اسلامی کی نارڈک ممالک میں متعدد فورمز کا انعقاد, کوپن ہیگن میں" قومی تشخص اور نظریاتی تحفظ" سمپوزیم سے افتتاح
رابطہ عالم اسلامی کی نارڈک ممالک میں متعدد فورمز کا انعقاد۔ نارڈک کونسل برائے تعلقات عامہ، مختلف دینی،قومی،سیاسی،فکری اور میڈیا کے تعاون کے ساتھ کوپن ہیگن میں" قومی تشخص اور نظریاتی تحفظ" سمپوزیم سے افتتاح۔جس میں ڈنمارک کی سفارتی شخصیات نے شرکت کی۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے ساتھ ہونے والے تفصیلی مکالمے کی چند جھلکیاں، جس کی میزبانی بیلجیئم کی وزارتِ خارجہ نے ایگمونٹ پیلس میں کی