وزیر اوقاف ومذہبی امور کردستان جناب بشتوان صادق عبد اللہ نے انسانی یکجہتی کے فروغ پر منعقدہ سمپوزیم میں پائیدا ر امن اور پر امن بقائے باہمی کے قیام کے لئے اپنی حکومت کے مثبت اقدامات پر روشنی ڈالی
وزیر اوقاف ومذہبی امور کردستان جناب بشتوان صادق عبد اللہ نے انسانی یکجہتی کے فروغ پر منعقدہ سمپوزیم میں پائیدا ر امن اور پر امن بقائے باہمی کے قیام کے لئے اپنی حکومت کے مثبت اقدامات پر روشنی ڈالی ۔
#رابطہ_ناروے_میں
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے ساتھ ہونے والے تفصیلی مکالمے کی چند جھلکیاں، جس کی میزبانی بیلجیئم کی وزارتِ خارجہ نے ایگمونٹ پیلس میں کی