اوسلو کنیسہ کے صدر مائیکل گرٹزمین نے انسانی یکجہتی کے فروغ پر منعقدہ سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے مکالمہ کے ذریعے مذہبی امن اور ہم آہنگی کے لئے فعال کردار کی اہمیت پر روشنی ڈالی
اوسلو کنیسہ کے صدر مائیکل گرٹزمین نے انسانی یکجہتی کے فروغ پر منعقدہ سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے مکالمہ کے ذریعے مذہبی امن اور ہم آہنگی کے لئے فعال کردار کی اہمیت پر روشنی ڈالی ۔
#رابطہ_ناروے_میں
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے ساتھ ہونے والے تفصیلی مکالمے کی چند جھلکیاں، جس کی میزبانی بیلجیئم کی وزارتِ خارجہ نے ایگمونٹ پیلس میں کی