رابطہ عالم اسلامی کی انسانی بنیادوں پر امدادی پروگراموں کا مقصد دنیا بھر میں خطرات سے دو چار نادار اقوام کو صحت ،تعلیم، خوراک اور ضروری سماجی سروسز کے ذریعے تقویت پہنچاناہے
رابطہ عالم اسلامی کی انسانی بنیادوں پر امدادی پروگراموں کا مقصد دنیا بھر میں خطرات سے دو چار نادار اقوام کو صحت ،تعلیم، خوراک اور ضروری سماجی سروسز کے ذریعے تقویت پہنچاناہے۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے ساتھ ہونے والے تفصیلی مکالمے کی چند جھلکیاں، جس کی میزبانی بیلجیئم کی وزارتِ خارجہ نے ایگمونٹ پیلس میں کی