عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی امریکی ریاست یوٹاہ میں مورمن کمیونٹی کی امدادی کاموں کا معائنہ کررہے ہیں
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی امریکی ریاست یوٹاہ میں مورمن کمیونٹی کی امدادی کاموں کا معائنہ کررہے ہیں جہاں ریاستہائے متحدہ امریکہ میں ضرورت مند افراد میں تقسیم کرنے کے لئے کھانا،لباس اور فرنیچر تیار کرنے کے لئے فیکٹریاں اور سہولیات قائم کی گئیں ہیں۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے ساتھ ہونے والے تفصیلی مکالمے کی چند جھلکیاں، جس کی میزبانی بیلجیئم کی وزارتِ خارجہ نے ایگمونٹ پیلس میں کی