امریکی یوٹاہ اسٹیٹ یونیورسٹی کے ادارہ نے عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کو لیکچر کے لئے مدعو کیا
امریکی یوٹاہ اسٹیٹ یونیورسٹی کے ادارہ نے عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کو لیکچر کے لئے مدعو کیا، تقریب کے اختتام پر آپ کے نام یونیورسٹی شیلڈ پیش کی گئی اور آپ کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا جس میں تمام حاضرین نے شرکت کی۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے ساتھ ہونے والے تفصیلی مکالمے کی چند جھلکیاں، جس کی میزبانی بیلجیئم کی وزارتِ خارجہ نے ایگمونٹ پیلس میں کی