عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے امریکی ریاست یوٹاہ کی طرف سے باضابطہ دعوت قبول کی
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے امریکی ریاست یوٹاہ کی طرف سے باضابطہ دعوت قبول کی۔ریاست کے گورنر جناب گیری ہربرٹ نے آپ کا استقبال کیا۔طرفین میں تحائف کے تبادلے کے ساتھ مشترکہ امور پر تنادلۂ خیال ہوا۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے ساتھ ہونے والے تفصیلی مکالمے کی چند جھلکیاں، جس کی میزبانی بیلجیئم کی وزارتِ خارجہ نے ایگمونٹ پیلس میں کی