ڈاکٹر محمد العیسی نے مملکت میں جمہوریہ ہند کے سفیر جناب اوصاف سعیدسےملاقات کی
ڈاکٹر محمد العیسی نے مملکت میں جمہوریہ ہند کے سفیر جناب اوصاف سعیدسےملاقات کی۔ محترم سفیر نےکہاکہ:"ہم عالمی استحکام کے فروغ اورامن وبقائے باہمی کےلئے آپ کے عالمی کرداراور مثبت بین الاقوامی کوششوں کی قدراور انکا اعتراف کرتے ہیں۔جبکہ رابطہ عالم اسلامی کی سرگرمیاں واضح اورٹھوس ہیں۔
بیلجیم کی وزارتِ داخلہ نے وزیرِ داخلہ، عزت مآب جناب برنارڈ کوینٹن کی موجودگی میں، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی کی
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں وفاقی پارلیمنٹ کے اسپیکر، جناب پیٹر ڈی روور سے پارلیمنٹ کے صدر دفتر میں ملاقات کی